2 فروری 2012 - 20:30

خليجي رياست کويت کے پارليماني انتخابات ميں مذہبي جماعتوں پر مشتمل اپوزيشن اتحاد کی بھاري اکثريت سے کاميابي کا امکان ہے.

ابنا: خليجي رياست کويت کے پارليماني انتخابات ميں مذہبي جماعتوں پر مشتمل اپوزيشن اتحاد کی بھاري اکثريت سے کاميابي کا امکان ہے. کويت کي اپوزيشن جماعتوں نے "انسداد بدعنواني اور اصلاح" کو انتخابي نعرہ قرار دے کر انتخابي مہم چلائي تھي، جسے عوام کي جانب سے سراہا گيا تھا. کويتي پارليمنٹ کي کل پچاس ميں سے 20 نشستوں پر اپوزيشن جماعتوں کے اميدواروں اور حکومت کے حاميوں کے درميان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے. تاہم مبصرين کا خيال ہے کہ اس بار پارليمنٹ ميں اپوزیشن کو نماياں کاميابي ملنے کا امکان ہے.کويتي پارليمنٹ دسمبر ميں اس وقت تحليل کر دي گئي تھي جب ملک ميں غير معمولي سطح پر نوجوانوں نے احتجاجي مظاہرے شروع کيے تھے. ........

/169